وزیر اعظم شہباز شریف کا راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑا تحفہ

وزیر اعظم شہباز شریف کے افتتاح کے بعد فی الوقت  اورنج لائن میٹرو پشاور موڑ پر NHA اسٹیشن سے ایئرپورٹ تک فعال ہے۔وزیر اعظم نے چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اورنج لائن کے ساتھ راولپنڈی صدر اور اسلام آباد سیکریٹیریٹ کی طرف سے سفر کرنے والے میٹرو  کو بھی منسلک … وزیر اعظم شہباز شریف کا راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑا تحفہ پڑھنا جاری رکھیں